مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مشہور فٹ بال گول کیپر شیباجی بنرجی کی موت پراظہار افسوس کیا ہے ۔وزیر اعلیٰ نے ٹوئیٹ
کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انہیں مشہور فٹ بال گول کیبر شیباجی بنرجی کی موت سے بڑا صدمہ ہوا ہے ۔میں ان کے اہل خانہ، دوستوں سے تعزیت کرتی ہوں ۔